#📤Love Status💖 وہ مجھ سے ایسی محبت کرتے ہیں جس میں بہت لڑائی بھی ہے جس میں بے تہاشا پیار بھی ہے جس میں تھوڑا غصہ بھی ہے جس میں ناراض بھی ہو جاؤں تو فورا منا بھی لیتے ہیں کہنے کو تو بہت کھڑوس ہیں پر پیار بھی اتنا کرتے ہیں کہ دل کرتا ہے بار بار صدقے جاؤں
اس محبت میں شدت بھی ہے تڑپ بھی ہے احساس بھی اور محبت اتنی گہری ہے کہ دو جسم ایک جان ہے اور الگ الگ رہ کر بھی ایک ہیں🌍🫣♥️✨