.
1K views
29 days ago
اگر کبھی میں اپنی منزل بھول جاؤں تاریکیوں میں کھو جاؤں اور تمہیں مجھ پر حق جتانے کا موقع ملے تو ہچکچانا مت میرے رستے میں کھڑے ہو کر پورے یقین سے کہنا کہ، واپس چلو، یہ اندھیروں کی دنیا ہے ! گمراہی کا راستہ ہے جبکہ تم صراط مستقیم پر چلتی اچھی لگتی ہو.....✨ ________________♡______________ #♡ω♡