*نیا چاند دیکھ کر سورہ ملک پڑھنے کی فضیلت*
چاند دیکھ کر اس سورۃ کو پڑھا جائے تو مہینے کے تیس دنوں تک وہ سختیوں سے اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّ محفوظ رہے گا ،اس لئے یہ تیس آیتیں ہیں اور تین دن کےلئے کافی ہیں۔
(روح المعانی ،سورۃالملک،۱۵ / ۴)
آپ بھی سورہ ملک کی تلاوت کر لیجیۓ .....
#🙌نیک اصلاح #🍂احساس🍂 #💐 آداب 👐