.
407 views
23 days ago
میرے نزدیک یہ لازم تو نہیں کہ ہم ہر ایک کو خوش کرنے کی کوشش کریں۔ بس یہی کافی ہے کہ کسی کو تکلیف نہ پہنچائے یہ بھی ضروری نہیں کہ ہم ہر ایک کی اصلاح کریں بس یہی کافی ہے کہ ہماری نگاہ پہلے اپنے عیبوں پر ہو حتی کہ یہ بھی ضروری نہیں کہ ہم ایک دوسرے سے محبت کریں بس اتنا کافی ہے کہ ایک دوسرے سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں____!!!✨🥀 #📒میری ڈائری