کسی روز شام کے وقت
سورج کے آرام کے وقت
مل جائے ساتھ تیرا۔۔۔
ہاتھ میں لے کر ہاتھ تیرا
دور کہیں تنہائی میں۔۔۔۔
دنیا سے جدائی میں
اپنے سنگ بٹھائوں تجھے۔۔۔
دل کا حال سنائوں تجھے
تیری عزت احترام کروں
تیرے ہاتھ کی لکیروں میں
تلاش اپنا نام کروں۔ ۔
اُسی وقت ارادہ کریں
پھر ملنے کا وعدہ کریں۔۔۔
کسی روز شام کے وقت
سورج کے آرام کے وقت
#📷رومانٹک تصویر❤️ #👩🏻❤️👨🏻 سچا ساتھی 🤗 #💑میری پہلی محبت ❤️ #❤️عشق محبت شاعری💌