.
730 views
1 months ago
ہم اپنے معاملات اللہ کے حوالے کر ہی نہیں پاتے۔ ہم اس خوف میں رہتے ہیں کہ اگر ہم نے اپنے معاملات االلہ کے سپرد کر دیے اور ان کا نتیجہ ویسانہ نکلا جیسا ہم چاہتے ہیں تو کیا ہو گا۔ بس ہمیں یہ خوف دل سے نکالنا ہو گا۔ ہمیں ہر اس چیز سے آزمایا جائے گا جس سے ہم ڈرتے ہیں۔ اگر ہم اپنے معاملات کو اللہ کے سپرد کرنے سے ڈرتے ہیں تو ہمارے معاملات کو اللہ اس جانب پلٹ دے گا جہاں ہمارے پاس اپنا سب کچھ اللہ کے حوالے کر دینے کے سوا کوئی دوسر اراستہ نہیں بچے گا۔ اس لیے دعا کیا کریں کہ یا اللہ ! جو میرے حق میں بہتر ہے وہی میرے ساتھ ہو جو تیری رضا ہو وہی ہو اور مجھے اس میں سکون بخش !!!🤍🥀 #📒میری ڈائری