السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌸
صبح بخیر زندگی 🌅🌸
Jumma Mubarak 🌺
ہماری زندگی میں صرف الحمداللہ کی کمی ہوتی ہے۔ جو ہمیں مایوسی و محرومی کے جال سے نکلنے نہیں دیتی۔ اگرالحمد اللہ کو ہر چھوٹی سے چھوٹی بات کے لیے
اپنایا جائے تو دل مطمئن رہتا ہے۔
اللہ تعالٰی ہمیں شکر گزار لوگوں میں شامل فرمائے۔
آمین یا رب العالمین🤲 #jumm mubarak duaa me yaad rakhna##JUMM MUBARAK🕋🤲🧕💐💐#जुम्म 💗 मुबारक 💞 all ➡️ फिराएंड ☪️