〰️🕊️🧡 ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🧡🕊️〰️
۔۔۔۔༎࿐ཿ༅🕊️🧡 #یــوم_الجمعــہ 🧡🕊️࿐|
〰️🕊️🧡 اے پاکـــ پروردگار!
ہم تیــرے ان گنتـــ احساناتـــ پــر سجدہ شکـــر ادا کرتــے ہیں اور تجــھ سے اپنــے صغیرہ و کبیـــرہ گناہـــوں کی معافــی مانگتــے ہیں۔
ہمیں معافـــ کر دے اور اپنــی رحمتـــ خاص ســے
ہمیـں نواز دے۔
تمـام برائیوں اور بیماریــوں سے محفــوظ رکھ، خیرو برکت اور عافیت سے نواز دے۔ 🧡🕊️〰️
〰️🕊️🧡 #آمین_ثـم_آمین_یاربُّ_العـالمیــن 🧡🕊️〰️ #🤗🕋حج مبارک 🕋🤗#🤲آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲