شیخ صلاح الدین جامعی
868 views
22 days ago
نبی ﷺ کی نصیحت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: اپنے مرنے والوں کی اچھائیوں کو یاد کرو اور ان کی برائیوں (کے بیان کرنے) سے باز رہو۔ (ابو داؤد: 4900، عن ابن عمر رضی اللہ عنہ) #📖نبی ﷺ کا فرمان♥ #👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑