✨ جو اللہ کا ہو جائے، اللہ اس کا ہو جاتا ہے! ✨
📖 اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
"اللہ اُن لوگوں کا دوست ہے جو ایمان لائے، وہ انہیں اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف لے آتا ہے۔"
(سورۃ البقرہ 2:257)
🌸 نبی ﷺ نے فرمایا:
"اللہ فرماتا ہے: میرا بندہ میرا قرب نفل عبادتوں سے حاصل کرتا رہتا ہے یہاں تک کہ میں اس سے محبت کرنے لگتا ہوں..."
(بخاری شریف)
کہ کس طرح اللہ ہمارے ساتھ کھڑا ہو جاتا ہے۔ 💕
#❤️अस्सलामु अलैकुम ##motivat #motivational qoutes #💝 शायराना इश्क़ #🤗I 💖 शेयरचैट