INSTALL
Follow
Zain........ انصاری
@2480035087
69
Posts
170
Followers
Zain........ انصاری
425 views
•
17 hours ago
یہ خالی لہجہ یہ سوکھے ہونٹھ یہ اُداس آنکھیں ہمیں کوئی جو گلے لگائے تو کیوں لگائے.....🥀...؟؟؟
#Mere alfaz
#💔دردِ دل 💔
#💔درد دل
#✍🏻 اردو شاعری 📖
#خاموش الفاظ
13
16
1
Zain........ انصاری
624 views
•
8 days ago
حالات نے بنا دیا یــــــــوں تلخ سا ہمیـــــــــں............! ہم تو ایسے تھے کہ تیتلیوں سے ڈرتے تھے.........🥀...!!
#خاموش الفاظ
#💔درد دل
#True line..💯
#💔دردِ دل 💔
#Mere alfaz
9
11
16
Zain........ انصاری
391 views
•
8 days ago
ہم سے نہ رکھے سروکار ذرا بھی کوئی ـــــــــــــــــ! ہم سیاہ بخت ہیں برباد ہوئے پھرتے ہیں ــــــــ🥀ــــــ!!
#✍🏻 اردو شاعری 📖
#💔دردِ دل 💔
#True line..💯
#💔درد دل
#خاموش الفاظ
14
16
5
Zain........ انصاری
449 views
•
10 days ago
زندگی جس طرح دفنانی تھی دفنا ڈالی ہم نے اب موت پر بحث کیسی ؟ خاک پر اعتراض کیا ؟
#💔دردِ دل 💔
#💔درد دل
#خاموش الفاظ
#True line..💯
#✍🏻 اردو شاعری 📖
9
22
7
Zain........ انصاری
450 views
•
13 days ago
ہر وہ احساس کو یکطرفہ ہو چاہے کتنا ہی سچّا کیوں نہ ہو وقت کے ساتھ ختم ہو جاتا ہے خوبصورت چیزیں مایوسی سے مر جاتی ہیں..........🥀..!!
#شکوہ دل
#True line..💯
#خاموش الفاظ
#Mere alfaz
12
24
24
Zain........ انصاری
2.1K views
•
13 days ago
امتحانوں میں قید ہے زندگی ابھی کہیں.........! ملےگی مہلت تو ہم بھی جی لے گیں......🥀...!!
#True line..💯
#Mere alfaz
#خاموش الفاظ
#✍🏻 اردو شاعری 📖
#شکوہ دل
10
31
9
Zain........ انصاری
534 views
•
13 days ago
جب روح کو چُپ ڈس جائے تو بے شمار قبریں وجود میں آ جاتی ہیں.....🥀....!!
#شکوہ دل
#Mere alfaz
#💔دردِ دل 💔
#خاموش الفاظ
#💔درد دل
16
13
1
Zain........ انصاری
566 views
•
13 days ago
جو داستاں نہ بنے دردِ بے کراں ہے وہی ــــــــــــــــ! جو آنکھ ہی میں رہے وہی نمی سمندر ہے ـــــــ🥀ـــ!!
#خاموش الفاظ
#Mere alfaz
#💔درد دل
#💔دردِ دل 💔
#شکوہ دل
12
15
1
See more
See other profiles for amazing content
{{user.n}}
{{user.a}} Followers
Follow
{{#posts}}
{{/posts}}