__میں نے گناہوں میں ڈوبے لوگوں کو راتوں کو روتے دیکھا ہے اور نیکی کرنے والوں کو دوسروں پر ہنستے دیکھا ہے کس کا کردار اچھا ہے اور کس کا برا یہ صرف اللہ جانتا ہے کیونکہ اِنسان صرف اچھے انسان سے محبت کرتا ہے لیکن اللہ برے اِنسان کو بھی کبھی اکیلا نہیں چھوڑتا 🦋❤️
#🕋બેસ્ટ ઈસ્લામિક સ્ટેટ્સ☪️#👌બેસ્ટ સ્ટેટ્સ📱#Islami Post ☪️️#📕 કુરાન