اچھے لوگوں کی صحبت میں رہ کر ایک عام انسان بھی خاص بن جاتا ہے،🥹♥️
جیسے کہ پھولوں کی مالا میں رہ کر دھاگہ بھی خوشبو دینے لگتا ہے...✨🫠🌹 #👨🏻🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑🤝🧑
*(في يوم من الايام سوف تزدهر احزانک ربیع نابض بالحياة في قلبک)*🔐
*ایک دن آپ کے غم آپ کے دل میں بے انتہا خوبصورت بہار کی مانند کھلیں گے! ان شاءاللہ*
*🪻 صبح بخیر 🪻* #🕌 نعت شریف🎧