Follow
Muhammad Raza Qadri Razvi
@muhammadrazaqadrirazvi
416
Posts
598
Followers
Muhammad Raza Qadri Razvi
498 views
5 months ago
گدا صدیق اکبر کا خدا سے فضل پاتا ہے خدا کے فضل سے میں ہوں گدا صدیق اکبر کا #💖Maslake Aala Hazrat💖
Muhammad Raza Qadri Razvi
502 views
5 months ago
الٰہی رحم فرما خادمِ صدیق اکبر ہوں تری رحمت کے صدقے واسطہ صدیق اکبر کا #💖Maslake Aala Hazrat💖
Muhammad Raza Qadri Razvi
750 views
5 months ago
ہر وقت آقا کے ساتھ رہتے سفر و حجر میں بازاروں گھر میں اب بھی لحد میں ہے اُن کے برابر صدیقِ اکبر ، صدیقِ اکبر #💖Maslake Aala Hazrat💖
Muhammad Raza Qadri Razvi
266 views
5 months ago
تمہیں تو ٹھہرے پہلے خلیفہ ہر ایک صحابی قائل تمہارا فاروق ہو یا عثمان و حیدر صدیقِ اکبر ، صدیقِ اکبر #💖Maslake Aala Hazrat💖
Muhammad Raza Qadri Razvi
530 views
5 months ago
کیا شان پائی اللّٰهُ اکبر صدیقِ اکبر ، صدیقِ اکبر سرکار کے ہو تم خاص دلبر صدیقِ اکبر ، صدیقِ اکبر #💖Maslake Aala Hazrat💖
Muhammad Raza Qadri Razvi
384 views
6 months ago
17 جمادی الاول عرس مبارک شہزادۂ سیدی اعلیٰ حضرت ، رئیس العلماء ، تاج الا اتقیا ، شیخ المحدثین ، حضور حجۃ الاسلام حضرت علامہ الشاہ مفتی محمد حامد رضا خاں قادری برکاتی رَحْمَۃُ اللّٰهِ تَعَالٰی عَلَیْه #💖Maslake Aala Hazrat💖
Muhammad Raza Qadri Razvi
512 views

449 views