دنیا میں اگر کسی خوبصورت جگہ رہنا چاہتے ہو تو کسی کی سوچ میں رہو کسی کی دعا میں رہو اور کسی کے دل میں رہو.😇❤️
زندگی تب بہتر ہوتی ہے جب آپ خوش ہوتےہوں لیکن زندگی تب بہترین ہوتی ہے جب آپ کی وجہ سے کوئی اور مسکراے !😊✨
#🥰میرا سٹیٹس ❤️
#🌸 اقوال زریں☀️
#مسکراہٹ 😇❤️
#بیشک ❤🤗