تیری محفلیں سجا کے، چلے ہر خوشی لٹا کے
ہیں یہی صلے وفا کے، یہی رسم عاشقی ہے
تری رہگزر سے آگے __ مرا دل نہ جا سکے گا
مُجھے گردشِ زمانہ کہاں لے کے جا رہی ہے
تو سدا رہے سلامت _____ مجھے بھول جانے والے
کہ تیری خوشی کے قرباں میرے دل کی ہر خوشی ہے #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love#

