میرے دل نے کبھی کسی کا برا نہیں چاہا میں نے ہمیشہ نیت صاف رکھی مگر یہ بات الگ ہے کہ مجھے خود کو ثابت کرنا نہیں آیا میں نے صفائیاں نہیں دیں میں نے شور نہیں مچایا کیونکہ میرا یقین یہ رہا کہ سچ وقت پر خود بول پڑتا ہے شاید اسی خاموشی کو لوگ کمزوری سمجھ بیٹھے مگر دل کی نیت رب جانتا ہے اور یہی تسلی کافی ہے کہ اگر ثابت نہ بھی کر سکی تو بُرا بھی نہیں چاہا #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #👨🏻🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑🤝🧑 #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love#

