*درود پاک کے سفر کے لیے چنے جانے والے خوش نصیبو* ❗
یہ کوئی عام یا معمولی سفر نہیں ہے ۔ یہ تو سفر ہے جس کی منزل آقا ﷺ ہیں۔ ہم آرزو تو بہت رکھتے ہیں کہ آقا ﷺ کا دیدار ہو جائے ۔ لیکن روزانہ پڑھنے پہ استقامت نہیں رکھ پاتے۔ براہ کرم جو عظیم سعادت ملی ہے اس کی قدر کیجیے۔ قدر نا کرنے پہ سعادتوں سے محرومی ہو جایا کرتی ہے۔
جس مالک نے آپ کو اس سعادت کے لیے چنا ہے۔ اگر وہی محروم کر دے تو انسان چاہ کر بھی نہیں پڑھ سکتا۔ چاہے کم از کم 50 بار پڑھ لیں لیکن ناغہ مت ہونے دیں ۔ جب ناغہ نہیں ہوگا تو عمل زیادہ نا بھی ہوں روزانہ پڑھنے کا انعام تو ملے گا .....
🪔💎 #🕌 نعت شریف🎧
01:00
