ShareChat
click to see wallet page
جھڑکیاں سہنے کے قابل نہیں ہے جان میری مجھ کو بے درد زمانے سے بچائے رکھنا تیری کہلاتی ہوں تو یہ لوگ مجھے جانتے ہیں میرے آقاﷺ مجھے غیروں سے بچائے رکھنا *صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!!❤* #🕌 نعت شریف🎧
🕌 نعت شریف🎧 - ShareChat
01:01

More like this