ShareChat
click to see wallet page
محبت تو یہ ہے کہ تم اسے اپنی ذات کے تاریک پہلو دکھاؤ، اور وہ انہیں ستاروں سے سجا دے۔ تم اسے اپنا ہر درد سناؤ اور وہ تمہیں پھر سے مسکرانا سکھا دے۔ محبت تو یہ ہے کہ وہ تمہاری خاموشیوں کو بھی سن پاۓ اور وہ تمہیں بنا کہے سمجھ جاۓ۔ محبت تو یہ ہے کہ تم اس سے اپنے آنسو چھپاؤ اور وہ بارش میں بھی تمہارے آنسو پہچان پاۓ۔ محبت تو یہ ہے کہ لاکھوں کے ہجوم میں بھی تمہارا دل اسکے لئے بیچین ہو جائے اور جب وہ یاد آئے تو تمہارے ہونٹوں پر مسکراہٹ آ جاۓ۔ اور ایسا صرف تب ہوتا ہے جب کوئی آپ سے ٹوٹ کر محبت کرتا ہے۔ ❤😍 #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #❤️عشق محبت شاعری💌 #👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑 #💑میری پہلی محبت ❤️
حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# - ShareChat

More like this