#👨🏻🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑🤝🧑 #🥰میرا سٹیٹس ❤️ ایسا ہونا چاہیے کہ اگر دیر ہو رہی ہےتو وہ بہتری کے لیے ہو رہی ہےاگر روک دیا گیا ہے تو کسی نقصان سے بچانے کے لیے ہے جو مانگا وہ ملا تو نعمت ہےجو نہ ملا وہ بھی رحمت ہے.
*یقین کا مطلب یہ نہیں کہ ہر چیز آپ کی مرضی سے ہو بلکہ یقین کا مطلب ہے ہر چیز اللہ کی مرضی سے ہو اور وہی بہتر ہے۔*🌸

