ShareChat
click to see wallet page
#Deen ki Baten #خلاصۃ دین کورس #name of allah #अल्लाहु अकबर #Allah 99 name دین کورس* اسلام ایک کامل، مکمل اور جامع دین ہے۔ یہ صرف عقائد اور عبادات تک محدود نہیں، بلکہ معاشرت، اخلاق، معاملات، معیشت اور زندگی کے ہر پہلو کے لیے بہترین نظام فراہم کرتا ہے۔ *خلاصۂ دین کورس* میں ہم ترتیب کے ساتھ پورے دین کا خلاصہ سیکھ رہے ہیں۔ الحمدللہ رب العالمین ۔ *کورس کی ترتیب:* - *عقائدِ اسلام:* یہ باب نو پوسٹوں میں مکمل ہوا. ایمان، توحید، رسالت، آخرت اور دیگر بنیادی ایمانیات - *فرائضِ اسلام:* یہ باب بھی 27 پوسٹوں کے ساتھ مکمل ہوا۔ نماز، روزہ، زکوة، حج، جہاد اور دیگر واجبات - *احکامِ اسلام:* یہ باب آج سے شروع ہو رہا ہے ان شاءاللہ۔ زندگی کے مختلف شعبوں میں اسلامی احکامات مثلاً معاملات، معاشرت، اخلاقیات، عدل و انصاف
Deen ki Baten - ಓಡಬtವೈJ] <-0%_626926(4!/_(2- (9:9}১') ৩ [' 0 @ye (kzio ಓಡಬtವೈJ] <-0%_626926(4!/_(2- (9:9}১') ৩ [' 0 @ye (kzio - ShareChat

More like this