ShareChat
click to see wallet page
عورت کی فطرت میں یہ خواہش چھپی ہوتی ہے" کہ کوئی ہو جو اسے صرف حسین جسم کے طور پر نہ چاہے بلکہ اسے اپنے مستقبل کی بیوی کے طور پر دیکھے۔کوئی ایسا ہو جو بھیڑ میں اس کا ہاتھ تھام کر دنیا کو بتائے کہ یہ میری عزت ہے،یہ اب میری ذمہ داری ہے۔ 💯✅💚 #📤Love Status💖 #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #👩🏻‍❤️‍👨🏻 سچا ساتھی 🤗 #💞عشق محبت💖 #🖊️الفاظ🙌
📤Love Status💖 - ShareChat

More like this