ہر وہ چیز جو تمہیں اللّٰــہ کا نافرمان بناتی ہے
اللّٰــہ کی اطاعت سے باہر نکالتی ہے
تُمہیں اللّٰــہ سے دور کرتی ہے
تمھیں عبادت سے روکتی ہے
وہ حقیقتاً اور سراسر تمھاری دُشمن ہے۔
اپنے دشمنوں کو تلاش کیجئے اور خود کو اِن سے محفوظ کیجئے
وہ کوئی کام ہو سکتا ہے کوئی شخص ہو سکتا ہے کوئی چیز بھی ہو سکتی ہے جس کی محبت/ لذّت میں انسان اللّٰــہ کی حدوں سے تجاوز کرتا ہے۔
🤍🕊️🌼🦢#🐧بچوں کے کارٹون
