ایسے وہ میرے شہر کی تقدیر سے کھیلے
جیسے کوئی بچہ کسی تصویر سے کھیلے
رھنا ھے اُسے اور بھی کچھ روز قفس میں
قیدی سے کہو صبر کی زنجیر سے کھیلے
مُمکن تھا محبت میں ہمیں مات نہ ہوتی
یہ کھیل مگر ھم بڑی تاخیر سے کھیلے
یہ زیست کی بازی نہ تیرے ہاتھ رھے گی
تو لاکھ اسے غور سے تدبیر سے کھیلے۔
#❤️जीवन की सीख #😘रोमांटिक सॉन्ग #💔 हार्ट ब्रेक स्टेटस #🎶हैप्पी रोमांटिक स्टेटस #💝 शायराना इश्क़
