ShareChat
click to see wallet page
یہ دنیا ’’عارضی متاع‘‘ اور ’’امتحان گاہ‘‘ ہے… ہم سب کو چاہئے کہ غفلتوں اور دنیا پرستیوں کو چھوڑ کر اپنے وقت کو قیمتی…اور اپنی آخرت کو محفوظ بنانے کی محنت کریں…اور اس فانی دنیا میں دل نہ لگائیں۔؎ کمر باندھے ہوئے چلنے کو یہاں سب یار بیٹھے ہیں بہت آگـے گئـے باقی جو ہیں تیــار بیٹھـــے ہیں نہ چھیڑ اے نکـــہتِ باد بہـــاری راہ لگ اپنی تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بیزار بیٹھے ہیں۔۔ 🇵🇸🫀❤️🖇️ #Pray For Palestine🇵🇸 #me palestine hu #Palestine support karo #अल्लाहु अकबर #💖💖islamic post💖💖

More like this