ShareChat
click to see wallet page
میں کل سے دیکھ رہا ہوں کہ بہت زیادہ لوگ اس جوڑے کا مذاق اڑا رہے ہیں کہ اج پھر ڈالر جیت گیا۔ تو ایک بات یاد رکھو کہ لڑکیاں آپ کے خوبصورت بالوں، گوڈی میں سکس پیکس سے نہیں 6 مرسیڈیز گاڑیوں سے زیادہ متاثر ہوتی ہیں۔ اور ہمیشہ لڑکی کو ایک ایسا مرد چاہیے ہوتا ہے جو رعب والا ہو اور جس کے ساتھ اس کا مستقبل محفوظ ہو۔ اور یقیناٙٙ یہ وہی لڑکا ہو گا کہ کلاس میں اکثر لوگ اس کے رنگ اور اس کی شکل کا مذاق اڑایا کرتے ہوں گے اس بندے نے اپنے کام پر فوکس کیا پیسے کمائے اور اپنے مستقبل کو سنوارا اور سب سے بہترین بات کہ اس نے نکاح ،شادی کی ہے۔ تتلیوں کے پیچھے جانے سے بہتر ہے کہ سب سے پہلے اپنے گارڈن کو بہترین بناؤ تو تتلیاں خود بخود آپ کے پیچھے آئیں گی۔ نئے جوڑے کو شادی کی بہت بہت مبارکباد❤️ #📝میرے خیالات #🤗دلچسپ حقیقت
📝میرے خیالات - THE ೧ವ೧: IIIIEILICE 869 'TpTO THE ೧ವ೧: IIIIEILICE 869 'TpTO - ShareChat

More like this