ShareChat
click to see wallet page
......."" پردہ کیوں ضروری ہے؟""....... سلسلہ پوسٹ 20۔ """انتہائی قابل توجہ بات""" ایک بات اور بھی ذہن میں رکھئے اور اس کو اچھی طرح سے سمجھنے کی کوشش کیجیے کہ انسان کی زندگی کی ہر چیز کا ایک کوٹا ہے۔۔۔ سانسوں کا کوٹا کہ پوری زندگی میں کتنے سائنس لینے ہیں۔۔۔ پھر انسان نے جتنے لقمے کھانے ہیں ان کا کوٹا۔۔۔ جتنے گھونٹ پانی پیتے ہیں ان کا کوٹا۔۔۔ جتنے لمحے زندگی میں گزارنے ہیں، ان کا کوٹنا۔۔۔ ہر چیز کا ایک کوٹا متعین ہے۔۔۔ اسی طرح انسان کی اپنی زندگی میں کتنی مرتبہ اس کی جنسی ضرورتیں پوری ہوں گی، اس کا بھی ایک کوٹا ہے۔۔۔ اب جس نے شریعت کی حدود سے باہر قدم نکال کر اس کو پورا کرنے کی کوشش کی، اس کے نتیجہ میں اللہ رب العزت اس کو حلال ضروریات سے محروم فرمادیں گے۔۔۔ پھر نتیجہ کیا نکلتا ہے؟۔۔۔ روتی پھرتی ہیں، خاوند ہماری طرف توجہ نہیں دیتا۔۔۔ پھر کہتی ہیں کہ جی ہم کیا کریں زندگی میں خوشیاں نہیں ہیں۔۔۔ خاوند اچھے انداز سے بولتا نہیں۔۔۔ اس لیے کہ جب آپنے شریعت کی حدود کو Cross کر کے غیر سے محبت حاصل کرنے کی کوشش کی اللہ نے اس کی وجہ سے تمہیں جائز محبت سے محروم فرما دیا۔۔۔ اس لیے یہ چیز بہت ڈرنے کی ہے۔۔۔ اس کا تعلق خوف خدا سے ہے۔۔۔ جس کے دل میں اللہ کا خوف ہو گا، وہ اپنی عزت کی حفاظت کرے گی اور وقتی لذتوں کے اوپر نظر کرنے کی بجائے ہمیشہ ہمیشہ کی آخرت کی لذتوں پر نظر رکھے گی اور اللہ کے ہاں سرخرو ہو گی۔۔۔ ایک انسان کی خاطر وہ بھی جو گناہ کی طرف بلاتا ہے، قیامت کے دن انسان حسرت اور افسوس کرے گا۔۔۔ يَلَيُسِيُّ اتَّخَذْتُ مَعَ الرَّسُولِ سَبِيْلا يَوَيُلَتِي لَيْتَتِي لَمْ اتخذ فلانا خليلاً (الفرقان (۳۸۲۷) اے کاش میں نے فلاں کے ساتھ دوستی نہ کی ہوتی۔۔۔ لَقَدْ أَضَلَّنِي عَنِ الذِّكْرِ بَعْدَ إِذْ جَاءَ فِي وَكَانَ الشَّيْطَانُ للإنسان حلولاً . (القرقان : ۲۹) اس لیے دنیا میں بھی ایسے لوگ کبھی وفا والے نہیں ہوتے۔۔۔ جاری۔۔۔ 👆🏻برائے مہربانی ہر آنے والی پوسٹ کو اپنے عزیز و اقارب تک ضرور پہنچائیں۔۔۔ شُکریہ🫀 جزاک اللہ خیرا 🌹 #Deen ki Baten #💖💖islamic post💖💖 #अल्लाहु अकबर #خلاصۃ دین کورس #🥀پردہ بہت ضروری ہے یاد رکھو⁦❣️⁩☝️⁩

More like this