ShareChat
click to see wallet page
#💘شاعری چاندنی اگر انسان کا رُوپ دھار لے، تو وہ کچھ ایسی ہی لگے، سادگی میں خُوبصورتی، اور خُوبصورتی میں حیاء کا لمس۔ اُس کے لبوں کی ہلکی سی مسکراہٹ، دل کی دھڑکنوں کو مروّت سے چھو لیتی ہے، گویا وہ خود ایک خاموش غزل ہے، جسے دیکھ کر دل خودبخود شعر بننے لگتا ہے۔ 🌸 #💞عشق محبت💖 #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #📤Love Status💖 #🖊️الفاظ🙌
💘شاعری - ShareChat

More like this