ShareChat
click to see wallet page
میں نے اسے کہا کہ بظاہر میری ذندگی میں سب کچھ ٹھیک ہے لیکن میں خوش نہیں ہوں . میں ایک مشین کی طرح ایک روٹین میں زندگی گزار رہی ہوں . بعض اوقات پھل اندر سے گل چکا ہوتا ہے عین اپنے دل کے مقام سے . میرا دل بھی کسی پھل کی طرح گل رہا تھا اور میں نہیں جانتی تھی کہ خود کو کاٹے بغیر اس گلے ہوئے حصے کو کیسے باہر نکال پھینکوں.🍁🖤 کتاب "میں انمول " سے اقتتباس🍂 #❤️जीवन की सीख #😘रोमांटिक सॉन्ग #🎶हैप्पी रोमांटिक स्टेटस #💔 हार्ट ब्रेक स्टेटस #💝 शायराना इश्क़
❤️जीवन की सीख - 99 _ ப 99 _ ப - ShareChat

More like this