ShareChat
click to see wallet page
‏کچھ لوگ مثلِ یوسف ہوتے ہیں بچھڑ جائیں تو آنکھیں یعقوب ہوجاتی ہیں ہر نظر کا یوسف مختلف ہے پر ہر یوسف کے بچھڑنے کی تکلیف ایک سی ہے دل چیر دینے والی ۔۔۔۔ آنکھوں کا نور چھین لینے والی ۔۔۔۔. 💔🥀 #🍂احساس🍂 #💚پاک محبت 🤍 #💞عشق محبت💖
🍂احساس🍂 - ShareChat

More like this