ایک عورت کی سب سے بڑی بد اخلاقی یہ ہے کہ وہ کسی غیر محرم مرد سے اخلاق سے پیش آئے۔۔۔ کسی کو بہن کہہ دینے سے یا بھائی بنا لینے سے اللّٰہ تعالیٰ کے بناۓ ہوۓ محرم اور نا محرم رشتے بدل نہیں سکتے۔۔۔ اپنی زندگی کو مشکل مت بنائیں اور خود کو بھی دھوکہ دینا چھوڑ دیں۔۔۔ دل ایک بھیڑ ہے اور نفس ایک بھیڑیا ہے۔ اور ایمان ایک چرواہا ہے۔ اگر چرواہا مضبوط نہیں تو بھیڑیا بھیڑ کو کھا جائے گا۔۔۔
#💖💖islamic post💖💖 #अल्लाहु अकबर #خلاصۃ دین کورس #Deen ki Baten