الــلّٰـہ ہــــے نــــا
اے دل کیوں وسوسے ستا رہے ہیں تمھیں؟
کیوں تم نے خود کو اتنی مشکل میں ڈال رکھا ہے ؟
جب تمہارا پروردگار تمہیں کہہ رہا ہے کہ
"ڈرو نہیں اور غم نہ کرو ہم تمہیں بچانے آ رہے ہیں“
(القرآن)
تــو پھــر بـے خـوف ہوجــــاؤ
جب اللّٰــہ نے کہہ دیا ہے کہ وہ تمہیں بچائے گا
تو کس میں اتنی جرت ہے کہ اس کے راستے میں کھڑا ہو سکے... #📝میرے خیالات #📒میری ڈائری
