ShareChat
click to see wallet page
کمال لکھا ہے 😍💓✨ محبت کے ہر لفظ میں ایک نشہ چھپا ہے 😘💓 آپ کہیں تو اپنی خاموشی کو بھی غزل کر دوں 🥰💓 آپ کے نام سے اپنی زندگی مشہور کر دوں 😇💓 کبھی آپ مسکرا دے تو بہار آ جائے 🥰💓 آپ کے لمس سے موسم کو مستور کر دوں 🤗💓 آپ اگر ایک پل کے لیے قریب آ جائے ☺️💓 تو خود کو آپکے محبت میں ضرور کر دوں 😘💓 #😍 میرے ہمسفر 🥰 #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #مخلص محبت 🥰 #میرا شہزادہ 😍
مخلص محبت - ShareChat

More like this