_کوشش کریں کہ جہاں سے گزریں کوئی خیر کے اثرات چھوڑ جائیں، جس سے ملیں اس کے دل کو خوشی محسوس ہو،_
_جو بھی بات کریں اس میں خیر ہو_
_دنیا و آخرت کا نفع ہو_
_زندگی کو بس گزاریں نہیں بلکہ اس کے پل پل کو بہترین بنائیں_
#🌸 اقوال زریں☀️
#📝میرے خیالات
#📒میری ڈائری

