ShareChat
click to see wallet page
ایک عورت نے اپنے شوہر کا موبائل چیک کیا تو اسے تین نام بہت مشکوک لگے۔۔۔۔! 1۔ میری جنت 2۔ نصیبوں والی 3۔ جانِ من ظاہر ہے یہ دیکھ کر اُسکا پارہ ساتویں آسمان پر چلا گیا، اس نے فوری پہلا نمبر (میری جنت) ملایا تو دوسری جانب سے اس کی اپنی امی یعنی شوہر کی ساس نے جواب دیا۔۔۔! پھر اس نے دوسرا نمبر (نصیبوں والی) ملایا تو دوسری جانب سے اسکی چھوٹی آٹھ سالہ بہن نے جواب دیا۔۔۔! جب اس نے حیرت سے تیسرا نمبر (جانِ من) ملایا تو اس کا اپنا فون بج اٹھا۔۔۔! بیوی کی آنکھوں میں آنسو بھر آئے۔ اسے خود پر انتہائی افسوس ہوا کہ کیوں اس نے اپنے معصوم شوہر کے کردار پر شک کیا؟ اسی پچھتاوے کو کم کرنے کیلئے اس نے اپنے پیارے شوہر کو پچھلے ماہ کی اپنی ساری تنخواہ تحفے میں دے دی۔ شوہر نے اسی پیسے سے اپنی گرل فرینڈ کیلئے تحفہ خریدا، جس کا نمبر اس نے اپنے موبائل میں "اصغر الیکٹریشن" کے نام سے محفوظ کر رکھا تھا۔ 😂😂😂😂😂😂 #🤣مستی مذاق😝 #😜مزیدار جوکس🤣 #😝ہنستے رہو🤣 #😂ہنسیں اور ہنسائیں😝 #😜اسٹوڈنٹ ٹیچر میمز👨‍🏫

More like this