#RANGREZ OFFICIAL #🥰میرا سٹیٹس ❤️ کیا دل تھک گیا ہے تمہارا؟ کیا غم سے نڈھال ہو؟ یا امیدوں کے دیپ بجھ رہے ہیں یا صبر کر کر کے تھگ گے ہو؟ تو سنو خوش ہو جاؤ اب بس راحتیں ہیں تمہاری آزمائشیں ختم ہونے کو ہیں سنو تمہیں العسر کے بعد یسر مبارک ہو ہاں وہی یسر جس کا قرآن میں ذکر ہے کہ ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے بس اب قبولیت کا وقت قریب ہے بس تھوڑا صبر اور سنو وہ رب تم سے بہت محبت کرتا ہے اس سے کبھی نا امید مت ہونا۔
