😪 ہم اپنے اپ کو مسلمان کہتے ہیں مگر ہم صحیح معنوں میں مسلمان ہیں ?
اس حدیث کو غور سے پڑھیں👇
ابو محمد ابن حزم نے کہا:
🎓 "عمر، عبدالرحمٰن بن عوف، معاذ ب بن جبل، ابوہریرہ اور دوسرے صحابہ رضی اللہ عنہم، ان سے کہ "جس نے جان بوجھ کر ایک فرض نماز کو اس وقت تک چھوڑ دیا جب تک کہ اس کا وقت نہ گزر جائے۔
🚫 وہ کافر اور مرتد ہے۔"
📚 محمد ناصر الدين الألباني، صحيح الترغيب والترهيب ١/٣٧٥
#💖Assalamu Alaikum❤💖💖💖 #🥰میرا سٹیٹس ❤️

