آج رات ٹھیک 10 بجے ہماری کلاس شروع ہوگی ان شاء اللہ تو یہ لنک اپنے پاس سیو کر لیجئے اور ان لوگوں کے ساتھ ضرور شیئر کیجئے جن کو اس کی واقعی ضرورت ہو تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ فائدہ اٹھا سکیں اور یاد رہے کہ کلاس شروع ہونے سے پہلے ایک نوٹ بک اور پین ضرور اپنے پاس رکھے اس سے زیادہ فائدہ ہوگا ان شاء اللہ.... ملتے ہیں کلاس میں ان شاء اللہ....
https://www.youtube.com/live/OC5pB4OvQ9Y?si=yvY6T_6aQYpCmArp
#🙋♂️السلام علیکم💐 #لوگوں کے لیے سیکھ #☪️تلاوت قرآن📖 #📗قرآنی آیات📜 #💓روحانی تسکین💖
