*آغاز صبح🌤️*
*ذکر محبوب کریمﷺ سے کریں♥️*
* *درودِ پاکﷺ کی کثرت کریں!
* *وہ جو نہ تھے تو کچھ نہ تھا وہ جو نہ ہوں تو کچھ نہ ہو*
* *جان ہیں وہ جہان کی جان ہے تو جہان ہے*
*یا رسول اللّٰهﷺ* انظر حالنا🥺
صلی اللہ تعالیٰ علی حبیبہ محمد و آلہ وسلم♥
رب العالمین ہم سب کو بار بار *مدینه منورہ* کی باادب حاضری فرمائے۔
*آمین ثم آمین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم♥️* #📗حدیث کی باتیں📜 #📖نبی ﷺ کا فرمان♥ #🕌 حمد و ثناء 🎧 #🕌 نعت شریف🎧 #✌اردو ہماری شان📚

01:00