*✍🏻جب دل رب کے سامنے جھکتا ہے…تو لفظ کم پڑ جاتے ہیں اور احساس بولنے لگتا ہے* 🤍✨
☀️ *اُس خاموش لمحے میں سحر کا وہ سجدہ…جو صرف چند لمحوں کا ہوتا ہے،مگر دل پر پوری زندگی کا سکون چھوڑ جاتا ہے*
🌺 `جو صبح رب سے جوڑ دے…`
`دن اس کا بکھرنے نہیں پاتا` 🕊️✨ #🕋બેસ્ટ ઈસ્લામિક સ્ટેટ્સ☪️ #Islami Post ☪️️ #👌બેસ્ટ સ્ટેટ્સ📱
