ShareChat
click to see wallet page
بس تھوڑا سا صبر اور کر لو، دیکھو یہاں تک بھی تو صبر کیا ہے نا؟ تو تھوڑا سا اور سہی۔ ہو سکتا ہے وہ تقدیر بدلنے والا لمحہ بس سامنے ہو، اور ہو سکتا ہے بس اگلے قدم پر ہی معجزہ ہو جائے"(ان شاء اللّٰہ ) 🌷💯🌷 #ان شاءاللہ عزوجل #🤲آمین یارب العالمین🤲💞 #Beshak 😇 Its True lines 💯💯✔✔👍🏻👌🏻 ##🥰میرا سٹیٹس ❤️ #🙌بہترین اقوال ✍ #👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑 #📝اردوادب اسٹیٹس 💖 #♥ اسلامک #💯%✅ right میری ڈائری میری قلم سے میرے الفاظ
ان شاءاللہ عزوجل - ":[]4; UICso ":[]4; UICso - ShareChat

More like this