#خلاصۃ دین کورس #💖💖islamic post💖💖 #📗{Quraan Se Seefa}📚☆ #Deen ki Baten #अल्लाहु अकबर
خلاصۂ دین…#26
باب: فرائضِ اسلام
*احرام کے ممنوعات*
اللہ پاک ہم سب کو حجِ مقبول نصیب فرمائیں۔ سچے شوق کا کم از کم درجہ یہ ہے کے اُس تقاضے کا پورا علم حاصل کیا جائے۔
👆🏻 پیغام کو عام کیجئے

