#🥰میرا سٹیٹس ❤️ #RANGREZ OFFICIAL #👨🏻🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑🤝🧑
*اپنے دلوں کو تھکنے سے بچائیں۔*
*کیونکہ*
*پاؤں تھکنے کا علاج مل جائے گا،*
*مگر دل تھک جائیں تو روح اور جسم دونوں کسی کام کے نہیں رہتے.*
*اور جن کے لئے یہ تھکتے ہیں وہ سہارا نہیں بنتے.*
*☘️بس۔۔۔۔۔ آپ اپنا خیال خود رکھیں...*✨
