اب ایسی ڈریس میں نظر آئیں اداکارہ عرفی جاوید، لوگوں نے کہا: ’یہ کونسی لیب کا وائرس ہے‘
Urfi Javed Photos : عرفی جاوید ایک مرتبہ پھر ممبئی میں نظر آئیں، جہاں سے ان کی تصویریں سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ ان تصاویر میں عرفی جاوید آکٹوپس کے آوٹ فٹ میں نظر آرہی ہیں ۔