ماں بننے کے بعداداکارہ کا رو رو کر ہوا برا حال،ایک سال کا ہونے والا ہے بیٹا،بتائی اپنی فکر
Tanvi Thakkar News : ٹی وی سیریل 'گم ہے کسی کے پیار میں' میں نظر آچکی تنوی ٹھکر نے ٹی وی اداکار آدتیہ کپاڈیہ سے شادی کی ہے۔ تنوی پچھلے سال ہی ماں بنی تھیں۔ تنوی نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں ان کی آنکھوں سے آنسو ٹپکتے نظر آرہے ہیں۔