ShareChat
click to see wallet page
#🎬بالی ووڈ اپڈیٹس
🎬بالی ووڈ اپڈیٹس - ShareChat
ابھیشیک بچن سے طلاق کی افواہوں کے درمیان وائرل ہوا ایشوریہ رائے کا انٹرویو
Aishwarya Rai On Abhishek Bachchan Surname : جیا بچن نے راجیہ سبھا میں 'جیا امیتابھ بچن' کے نام سے بلائے جانے پر اعتراض کرتے ہوئے خواتین کے بنیادی حقوق کی وکالت کی ۔ حالانکہ ابھیشیک بچن سے طلاق کی افواہوں کے درمیان ایشوریہ رائے نے اپنے ایک انٹرویو کی وجہ سے لوگوں کو دھیان کھینچا ہے، جو وائرل ہورہا ہے۔ وہ انٹرویوز میں 'رائے بچن' سرنیم کے ساتھ پکارے جانے پر ناراضگی ظاہر کررہی ہیں ۔

More like this