ShareChat
click to see wallet page
#🎬بالی ووڈ اپڈیٹس
🎬بالی ووڈ اپڈیٹس - ShareChat
ظہیر اقبال نے ہنی مون کے بعد سوناکشی سنہا کے ساتھ شیئر کی بیڈروم کی تصاویر، کہی یہ بڑی بات
Zaheer Iqbal Sonakshi Sinha Bedroom Photos : اداکارہ سوناکشی سنہا سے ساتھ شادی کے بعد ظہیر اقبال پر ان کے مخالفین نے لو جہاد کا الزام لگایا تھا جس کے بعد شتروگھن سنہا کے اسپتال میں داخل ہونے کی خبر آئی تھی۔ تاہم دونوں ستارے تنقید کی پرواہ کیے بغیر اپنے ہنی مون پر چلے گئے تھے۔ اب ظہیر اقبال نے سوناکشی سنہا کے ساتھ بیڈ روم ویڈیو شیئر کرکے نیٹیزینز کو اپنی ذاتی زندگی میں جھانکنے کا موقع دیا ہے۔ تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔

More like this