تصورات کی دنیا میں آپ میری کیا ہیں؟؟😔
میں کبھی اس چیز کو زیر بحث نہیں لاؤں گا کہ آپ کا اور میرا کیا رشتہ ہے لیکن تصورات کی دنیا میں جا کر میں کچھ الفاظ کا تعین ضرور کرتا ہوں_____
جیسے مجھے اسکی فکر کرنا پسند ہے کیونکہ
وہ میری پسندیدہ لوگوں میں سے ایک ہے
جسے میں نے خود پہ اختیار دے رکھا ہے
یہ وہی شخص ہے جسے شئیر کرتے مجھے موت آتی ہے
جسے دوسروں میں مگن دیکھ کر مجھے اپنی دنیا ویران لگتی ہے
وہ میری کل کائنات سے کم نہیں
چاہت ہے، راحت ہے ان کہی محبت ہے! وہ ___🥰🥰
منقول الكشفي #😔محبت روگ ہے جاناں 💓 #🤗دلچسپ حقیقت #😞یک طرفہ محبت💖 #📝میرے خیالات

