زندگی میں وہ وقت بھی آتا ہے جب انسان ہرچہرہ پڑھ لیتا ہے۔شاید ہم پڑھتے نہیں بلکہ ہمارا تجربہ ہر شے کو محسوس کر لیتا ہے۔
ہم بس خاموش ہو جاتے ہیں ، نہ تو کوئی شکوہ کرتے ہیں نہ پھر کسی سے کوئی شکایت
اتنی بے پرواہی اور اتنی بے نیازی آ جاتی ہےکہ پھر ہمیں کسی کے ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق ہی نہیں پڑتا۔ #🤗دلچسپ حقیقت #💑ہم سفر💞 #📝میرے خیالات

